وزیرِ اعظم اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سکھر سے اوستہ محمد جاتے ہوئے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

23

سکھر،10ستمبر(اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے سکھر سے اوستہ محمد جاتے ہوئے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ نے سیلاب سے تباہی کو “تصور سے باہر” (Unimaginable) قرار دے دیا۔