خضدار؛ سیلاب متاثرہ 650متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

3

خضدار، 15ستمبر(اے پی پی): الواحد ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کی جانب  سے سیلاب سے متاثرہ خضدار میں  650 متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ امدادی سامان کرخ ، مولہ ، توتک اور خضدار شہر کے متاثرین تک پہنچایا گیا ۔ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھرپور انداز سے جاری ہیں ۔