دنیا اس وقت ہماری مدد کے لئے تیار ہے مگر جان بوجھ کے سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جا رہا ہے؛ خواجہ محمد آصف

13

اسلام آباد،17ستمبر  (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے  ہفتہ کو یہاں  نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس وقت ہماری مدد کے لئے تیار ہے مگر جان بوجھ کے سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اقوام عالم کو آگاہ کیا کہ پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کو خطرہ ہے۔