اسلام آباد، 21 ستمبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقلیتوں کے حقوق پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کی گئی ہے۔