نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں مستحکم امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل ضروری ہے۔