اسلامو فوبیا عالمی مسئلہ، بھارت میں بیس کروڑ مسلمان اسلامو فوبیا سے شدید متاثر  ہوئے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

27

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا عالمی مسئلہ، بھارت میں بیس کروڑ مسلمان اسلامو فوبیا سے شدید متاثر  ہوئے ۔