سکھر. 2 اکتوبر(اے پی پی): برلوء سے آگے ٹھیڑی بائی پاس کے قریب قومی شاھراہ پر تیز رفتار ٹریلر اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار خاتوں سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والے نوجواں کی میت اور خاتون کی میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے بئراج کالونی گھر پہنچادیا گیا۔