اسلام آباد، 04 اکتوبر (اے پی پی ):چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے منگل کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، انٹرنیشنل کمیونٹی و دوست ممالک نے حالیہ سیلاب میں قابل قدر امداد فراہم کیں ہیں ۔