4 برس مقتدر رہ کر بھی شریف خاندان کے خلاف الزامات کے ثبوت پیش نہ کرسکا، مریم اورنگزیب

19

اسلام آباد، 11 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 برس مقتدر رہ کر بھی شریف خاندان کے خلاف الزامات کے ثبوت پیش نہ کرسکا۔ صدر پاکستان نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔