سیلاب سے متاثرہ 26 لاکھ 31 ہزار خاندانوں میں اب تک 65 ارب 79 کروڑ روپے تقسیم کئے  ؛ شازیہ مری

55

اسلام آباد، 18 اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ شازیہ مری نے  منگل کو  یہاں  پریس کانفرنس  سے خطاب میں   کہا ہے کہ  سیلاب سے متاثرہ 26 لاکھ 31 ہزار خاندانوں میں اب تک 65 ارب 79 کروڑ روپے تقسیم کئے  گئے ہیں ۔