وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاری گروپ” گوریس ہولڈنگز ” کی ملاقات

15

استنبول،26 نومبر (اے پی پی ):وزیراعظم  شہباز  شریف سے ترک سرمایہ کاری  گروپ” گوریس ہولڈنگز  “کے وفد نے  ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں توانائی، تعمیرات اور انجینئرنگ کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔