وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم پی اے بلال یاسین کی ملاقات

77

لاہور ، 02 جنوری (اے پی پی ): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یاسین نے پیر کو یہاں  ملاقات کی ہے ، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔