وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اعلی سطحی  مشاورتی اجلاس

9

لاہور ، 14 جنوری (اے پی پی ): وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت ہفتہ کو یہاں   اعل سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان، صوبائی وزراء میاں محمودالرشید، سردار حسنین بہادر دریشک، صوبائی مشیر عامر سعید راں، ایم پی اے یوسف بادوزئی، اکبر خان اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک نے  شرکت کی ۔