سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تفویض قانون سازی کا اجلاس

10

 اسلام آباد، 06فروری(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تفویض قانون سازی کا اجلاس  پیر کو سینیٹر میاں رضا ربانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔