وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی مزار قائد منیجمنٹ بورڈ اجلاس کی صدارت ، میوزیم کی تزئین و آرائش کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

21

کراچی ، 06 فروری(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی، عوامی امور اور قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے مزار قائد منیجمنٹ بورڈ میں میوزیم کی تزئین و آرائش کے حوالے سے بریفنگ اجلاس کی صدارت کی ،جہاں حکام نے مشیر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔