اسلام آباد، 10 فروری (اے پی پی): پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل نے امریکہ کے ایوا-انا فارمز اور ریسپانسیو ڈرپ ایریگیشن کے اشتراک سے “پاکستان میں ریسپانسیو ڈرپ ایریگیشن” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا۔
اس تقریب میں آبی وسائل کے ماہرین، سینئر سائنسدانوں اور این آر سی ، ریسپانسیو ڈرپ اریگیشن، ایوا-انا فارمز، آئی این جی اوس، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اراکین نے شرکت کی۔