وزیراعظم کی رمضان  کے دوران  سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی  ہدایت

33

لاہور،10مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  لیسکو کے چیئرمین حافظ نعمان نےجمعہ کو ملاقات کی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان میں روزہ داروں کے لیے سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی خصوصی ہدایت کر دی۔