لاہور،10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید عمران احمد شاہ نے جمعہ کو ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقے کہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔