اسلام آباد،3اپریل (اے پی پی):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔











