پاراچنار؛ سرکاری سکولوں میں مفت داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی جاری

15

 

پاراچنار،17اپریل(اے پی پی): سرکاری سکولوں میں مفت داخلہ مہم کے سلسلے میں  آگاہی جاری ہے۔مہم کے دوران محکمہ تعلیم اور مختلف سکولوں میں طلبہ کیجانب سے واک کی جا رہی ہے۔