وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات

13

لاہور،23اپریل(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے۔

گورنر پنجاب نے وزیرِ اعظم کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔