سکھر؛سول سوسائٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمات میں ریلی نکالی گئی

15

 

سکھر،20مئی (اے پی پی):اسٹیپ فاؤنڈیشن کی جانب سے ہفتے کوپاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر شائستہ کھوسو نے کہا کہ پاک فوج ہماری شان ہے،پاکستان اور پاک فوج کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے،ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ ہے۔

اس موقع پر شرکاءنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند کئے ۔