اسلام آباد پولیس  کا یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری

21

اسلام آباد، 25 مئی (اے پی پی): اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے  25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے ‘جاگتے رہے ہیں ہم’  نغمہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے افسران اور جوانان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔