ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت نینا علی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

6

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت نینا علی  نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ تاجر خواتین کے پاس بجٹ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔