اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی):پی ایس ڈی پی میں صنعت و پیداوار ڈویژن آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں صنعت و پیداوار ڈویژن کےلئے کُل 3ارب روپے مختص۔ ایک ہزار انڈسٹریل سٹیچنگ یونٹس کےلئے 16کروڑ 61لاکھ روپے۔ بزنس سکلزڈویلپمنٹ سنٹر فار ویمن ڈیرہ اسماعیل خان کےلئے 1 ارب 50کروڑ روپے۔ انڈسٹریل ڈیزائننگ سنٹرز کراچی،لاہور اور سیالکوٹ کےلئے 20کروڑ روپے۔ نیشنل بزنس ڈویلپمنٹ پروگرام اورا یس ایم ایز کےلئے 30کروڑ روپے پراڈکٹ ڈویلپمنٹ سنٹرسیالکوٹ کےلئے 4کروڑ 58 لاکھ روپے مختص کئے گئے۔