مری ؛سندھیاں باڑیاں روڈ پر کار حادثہ، خاتون زخمی

29

 

مری،19 جون (اے پی پی ):  سندھیاں باڑیاں روڈ پر کار حادثہ کا شکار ہوئی ہے ،کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکار ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ کار میں  سوار ایک  خاتون معمولی زخمی ہوئی تاہم باقی  خاندان محفوظ رہا۔