حج 2023؛ پاکستانی حجاج کی مدد و رہنمائی کیلئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم

10

مکہ مکرمہ،26جون(اے پی پی):حجاج کرام کو جامع مدد اور سہولت فراہم کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کیجانب سے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم کیا گیا ہے جہاں چوبیس گھنٹے حجاج کرام کی مدد و رہنمائی کی جا رہی ہے۔