سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس

31

اسلام آباد، 11 جولائی (ٓاے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس منگل کو یہاں سینیٹر خالدہ عطیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا گیا۔