پاکستان ایک محفوظ ملک ہے؛ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی  

27

اسلام آباد، 14 جولائی (اے پی پی ): گندھارا سیاحت ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی  نے بدھ مت کے وفد کے ہمراہ  جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔