وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر کی ملاقات

9

اسلام آباد،18جولائی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر نے منگل کو یہاں   ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ سید نوید قمر نے وزیراعظم کو وزارت تجارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔