ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا ایکشن

18

اسلام آباد،19 جولائی (اے پی پی ):  ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا ایکشن،فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے مستعدی سے فعال کر دیا گیا۔

  فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا سیکٹر ای الیون کے مختلف فوڈ پوائنٹس کا دورہ کیا ۔

  فاسٹ فوڈ سے متعلقہ تقریبا 14 کلو گرام زائد المیعاد، غیر معیاری اشیائے خوردونوش کو  تلف

 کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو واضح ہدایت جاری کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ   عوام کی صحت سےکھلواڑ کرنے والوں کو معاف نہ کیا جائے۔