وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے  یوکرینی ہم منصب  دیمترو کولیبا  کی  ملاقات

37

اسلام آباد۔20جولائی  (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے  یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔

 دفتر خارجہ کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ   ہے۔

اس موقع پر یوکرین کے وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے احاطہ میں دوستی کاایک  پودا بھی لگایا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھی اس موقع پر  ان کے ہمراہ تھے۔