ڈیرہ بگٹی:بارشوں کے باعث ، 70 سے  زائدبے گھر خاندانوں میں ٹینٹ تقسیم

11

ڈیرہ بگٹی،03 اگست(اے پی پی ):حالیہ بارشوں سے  بے گھر ہونے والے سب تحصیل پیرکوہ کے70 سے  زائد خاندانوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  ٹینٹ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔