گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جشن آزاری کے موقع پر زبردست آتش بازی

16

ایبٹ آباد،14اگست(اے پی پی):گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جشن آزاری کے موقع پر نتھیاگلی میں زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، یوم آزادی کی تقریب میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔