دیپالپور ،14اگست(اے پی پی): جشن آزادی کے حوالے سے بلدیہ دیپالپور گرونڈ میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب کا آغاز سیرن بجا کر قومی ترانے سےکیا گیا، پرچم کشائی اسٹنٹ کمشنر دیپالپور مجاہد ظفر میکن،ڈی ایس پی دیپالپور حافظ خضر زمان ،چیف آفیسر بلدیہ فاروق ارشاد کلاسن نے کی اور پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے نے سلامی پیش کی۔
تقریب کا آغار تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ،اور نظم پیش کی گئی، جشن آزادی تقریب میں سیکنڑوں افراد نے شرکت کی