اسلام آباد،14اگست (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گِیلو نے ملاقات کی۔ میر عاصم کرد گیلو نے وزیرِ اعظم کو وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔