وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے یو این اے سی او کے اعلیٰ نمائندے میگوئل اینجل موراٹینوس کی ملاقات

58

نیویارک،18ستمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی سے اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد (یو این اے سی او) کے اعلیٰ نمائندے میگوئل اینجل موراٹینوس نے پیر  کویہاں   پاکستانی مشن میں ملاقات کی ہے ۔