جدہ ،29ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ سعودیہ عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ پاکستان روانہ ہوتے وقت مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے نگران وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔