نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

30

کوئٹہ، 30ستمبر(اے پی پی):نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی انکے ہمراہ ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی  امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔