مری؛فائر بریگیڈ سٹیشن 1122 کے قریب گھر میں آگ لگ گئی

23

مری ،یکم اکتوبر(اے پی پی ): فائر بریگیڈ سٹیشن/1122 کے قریب گھر میں آگ لگ گئی۔اپر جھیکا گلی روڈ اور لارنس کالج روڈ کے درمیان شدید آگ اچانک بھڑک اٹھی۔مقامی افراد خود آگ بچانے کی کوشش کرنے لگے۔دھواں آسمان کو چھونے لگا،گھر مکمل جل گیا۔