سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

11

اسلام آباد، 27  اکتوبر (اے پی پی ): چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا۔