بھکر؛اینٹی رائٹ فورس کی تربیتی مشقوں کا آغاز

4

بھکر،30اکتوبر( اے پی پی): آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی  کے احکامات پر ڈی پی او بھکر محمد نوید کی  ہدایات پر ضلع بھکر  میں اینٹی رائٹ فورس کی تربیتی مشقوں کا آغاز کر ہو گیا ہے۔