اسلام آباد، 31 اکتوبر (اے پی پی): نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔