کراچی، 04 نومبر (اے پی پی): نگراں وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے ہفتہ کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ‘شاہ لطیف کی نئی تعریف’ کے موضوع کے تحت چوتھے لطیف آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول-2023 کا افتتاح کیا۔دو روزہ فیسٹیول کا اہتمام سراج انسٹی ٹیوٹ آف سندھ اسٹڈیز نے کیا ہے، جو 05 نومبر تک جاری رہے گا۔