مری،09نومبر(اے پی پی ): لوئر ٹوپہ سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پرریسکیو اہلکار، ایمرجنسی ایمبولنس اور فائر وہیکلز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔