اسلام آباد، 12 نومبر(اے پی پی): فیفا ورلڈکپ2026 کوالیفائر راونڈ 2کے سلسلہ میں پاکستان فٹبال ٹیم کی الأحساء میں ٹریننگ جاری ہے۔
قومی ٹیم کوچ سٹیفن کونسٹنٹین کی نگرانی میں فٹبالرز کی بھرپور مشقیں کررہی ہے۔
ٹیم راؤنڈ 2 کا پہلا میچ 16 نومبر کو سعودی عرب میں کھیلے گی۔ گروپ “جی” میں پاکستان، سعودی عرب، اردن اور تاجکستان شامل ہیں۔