نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری تربیتی  کیمپ کا آخری روز

179

اسلام آباد، 28 نومبر(اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کا آج بروز منگل آخری روز ہے۔

دورہ آسڑیلیا سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے تربیتی  کیمپ میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبہ میں پریکٹس کی۔کیمپ کے اختتام کے بعدآج شام چار بجے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ پریس کانفرنس کریں گے۔