اسلام آباد ، یکم فروری ( اے پی پی ):این اے 213 عمر کوٹ میں کل ووٹرز کی تعداد 589350 ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 310971 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 278379 ہے ۔حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1847 ہے جس میں 943 مرد ووٹروں اور 904 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 494 ہے ۔