این اے 220حیدرآباد 3 میں کل ووٹرز کی تعداد 461032 ہے

18

اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ):این اے 220 حیدرآباد 3 میں کل ووٹرز کی تعداد 461032 ہے،  جس میں مرد ووٹروں کی تعداد  254055 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 206977 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1254 ہے جس میں 679 مرد ووٹروں اور 575 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں  جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 347  ہے۔