این اے 221ٹنڈو محمد خان میں کل ووٹرز کی تعداد 356444 ہے

13

اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے 221ٹنڈو محمد خان میں کل ووٹرز کی تعداد 356444  ہے،  جس میں مرد ووٹروں کی تعداد  191194 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 165250 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 939 ہے جس میں 504 مرد ووٹروں اور 435 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 298  ہے جس میں سے  75 مردوں ، 75  ہی عورتوں جبکہ 148 مشترکہ ہیں۔